چوہدری محمد الیاس اشرف 82 موڑ اڈا کے مشہور زرعی ڈیلر ہیں۔ان کے پاس پاکستانی اور غیر ملکی اچھی
زرعی دوا ساز کی تمام ادویات موجود ہیں۔نیز ان کے پاس تمام فصلوں کے بیج ،سپرے مشین اور ان کے پرزہ جات بھی
موجود ہیں۔
اگر آپ فصل کو کوئی بیماری ہے یا زراعت کے
حوالے سے کسی قسم کا مشورہ چاہتے ہیں تو کمنٹ باکس میں بغیرکسی ہچکچاہٹ کے دوائی
پوچھ سکتے ہے۔