About karor

کروڑ ضلع لیہ کی تحصیل ہے۔یہاں پر ایک مشہور صوفی  لعل عیسن کا مزار ہے۔جس کی وجی سے اسے کروڑ لعل عیسن کہتے ہیں۔اگر اس کی محل وقوع کی بات کریں تو اس کے مشرق کی طر ضلع جھنگ ،مغرب کی طرف پاکستان کا سب سے بڑا دریا  دریائے سندھ ہے۔شمال میں ضلع بھکر اور جنوب میں مظفر گڑھ ہے۔

کروڑ لعل عیسن  میں  ایک زرعی ،پیرا ونٹری اور پوسٹ گریجوئیٹ کالج لڑکے اور لڑکیوں کے لیے  الگ الگ ہے۔